غائب بینی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیاء وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (مسمریزم) پوشیدہ یا غیر موجود اشیاء وغیرہ کو دیکھنے کی حالت یا قوت۔